حیدرآباد میں نابالغوں کی تیز رفتاری کا خمیازہ، ایک ہلاک دو زخمی | Hyderabad Minor Killed
حیدرآباد: شہر میں نابالغوں کی تیز رفتاری اور بغیر لائسنس موٹر سائیکل چلانے کا رجحان خطرناک صورت اختیار کر رہا ہے۔ اتوار کے روز جیڈی میٹلہ پولیس اسٹیشن حدود...