نیتی آیوگ اجلاس میں ریونت ریڈی کا وژن 2047 پیش، مرکز سے شراکت داری کی اپیل | Revanth Reddy NITI Aayog
حیدرآباد: دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں منعقدہ 10 ویں نیتی آیوگ گورننگ کونسل اجلاس میں تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے مرکز و ریاست ...