کے بی آر پارک میں پلاسٹک اشیاء پر مکمل پابندی، محکمہ جنگلات کا سخت اقدام | KBR Park Plastic Ban
حیدرآباد: پرنسپل چیف کنزرویٹر آف فاریسٹس (PCCF-HOFF) ڈاکٹر سورنّا نے اتوار کے روز کے بی آر پارک کے دورے کے دوران ہدایت دی کہ پارک میں پلاسٹک تھیلیوں اور دیگر ...