کانگریس ڈسپلنری کمیٹی کے سامنے کونڈا مرلی کی وضاحت | Konda Murali
حیدرآباد:تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کی ڈسپلنری کمیٹی نے ہفتہ کے روز گاندھی بھون میں سابق رکن قانون ساز کونسل [en]Konda Murali[/en] کے خلاف داخل کردہ شکایات کا جائزہ لیا۔...