یادو برادری کا بھیڑوں کے ساتھ احتجاج، گاندھی بھون میں داخلے سے روکا گیا | Protest With Sheep
حیدرآباد: تلنگانہ میں یادو (گولا-کُرمہ) برادری سے تعلق رکھنے والے قائدین نے پیر کے روز ایک منفرد اور علامتی احتجاج کرتے ہوئے بھیڑوں کے ساتھ گاندھی بھون پہنچنے کی...