تلنگانہ حکومت نے گوداوری پراجکٹ کی منظوری رکوا دی، مرکز نے فائل واپس کی | Godavari project
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر آبپاشی این اُتم کمار ریڈی نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت نے آندھرا پردیش کی مجوزہ گوداوری -بناکا چرلہ لنک پراجکٹ کو مؤثر طریقے سے...