بتکما کنٹہ میں ہی ہوگا بتکما تہوار کا انعقاد | Bathukamma Celebrations
حیدرآباد: حیدرآباد ڈیزاسٹر ریسپانس اینڈ ایسٹ پروٹیکشن ایجنسی (HYDRAA) کے کمشنر اے وی رنگناتھ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ سے بتکما تہواروں کا انعقاد امبرپیٹ کے تاریخی بتکما تالاب ...