جگدیپ دھنکھڑ کے استعفیٰ پر کانگریس کا الزام: بی جے پی کا سیاسی دباؤ قرار | Jagdeep Dhankhar Resignation
حیدرآباد: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ملو روی نے نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ کے استعفیٰ کو بی جے پی کے سیاسی دباؤ کا نتیجہ قرار دیا ہے، اور سرکاری...