وارنگل کے رہنماؤں کی وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی سے ملاقات، مامنور ایئرپورٹ کی منظوری پر اظہار تشکر
وارنگل کے ایم پیز اور ایم ایل ایز نے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی سے ملاقات کی اور مامنور ایئرپورٹ منصوبے کی مرکزی حکومت سے منظوری پر شکریہ ادا کیا۔ حیدرآباد: ...