تلنگانہ میں 14,084 نئے ایچ آئی وی متاثرین کو ماہانہ پنشن کی منظوری | HIV Pensions
حیدرآباد : تلنگانہ حکومت نے چےیوتا اسکیم کے تحت 14,084 نئے رجسٹرڈ ایچ آئی وی متاثرین کے لیے ماہانہ پنشن کی منظوری دے دی ہے۔ پنچایت راج و دیہی...