چھتیس گڑھ-تلنگانہ سرحد پر کَرّے گُٹّہ میں ماؤ نوازوں کے خلاف آپریشن چھٹے دن بھی جاری | Operation Karregutta
حیدرآباد: چھتیس گڑھ اور تلنگانہ کی سرحد پر واقع کرّے گُٹّہ کے جنگلاتی علاقے میں ماؤ نوازوں کے خلاف تلاشی مہم (کومبنگ آپریشن) چھٹے روز بھی پوری شدت کے ساتھ ...