Congress Rift | نلگنڈہ کانگریس میں کوئی اختلاف نہیں، راجگوپال ریڈی وزارت کے لیے اہل: شنکر نائیک
حیدرآباد: نلگنڈہ ضلع میں Congress Rift سے متعلق افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے ایم ایل سی شنکر نائیک نے واضح کیا کہ ضلع کانگریس میں کسی قسم کے اختلافات نہیں ...