منشیات کے خلاف شعور بیداری کے لیے جلاوہار میں ریلی، وزراء اور اداکار نکھل کی شرکت | Anti-Drugs Rally
حیدرآباد: منشیات کے خلاف عالمی دن کے موقع پر جل ویہار، نیکلس روڈ پر ایک بڑی [en]Anti-Drugs Rally[/en] منعقد ہوئی جس میں تلنگانہ کے وزراء، اعلیٰ عہدیداران اور معروف...