انٹرمیڈیٹ ری-ویری فکیشن پر 42,856 جوابی پرچے جاری | Intermediate Re-verification
حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے Intermediate Re-verification کے تحت 27,138 طلباء کی درخواستوں پر کارروائی کرتے ہوئے 42,856 جوابی پرچے اپنی سرکاری ویب سائٹ پر اپ لوڈ ...