رنگا ریڈی میں 935 کلو گانجہ ضبط، 3 اسمگلر گرفتار | Ganja Seized
حیدرآباد: رنگا ریڈی ضلع کے بتاسی نگرم علاقے میں پولیس نے بڑی مقدار میں Ganja Seized کرتے ہوئے بین الریاستی اسمگلنگ ریاکٹ کو بے نقاب کیا۔ خفیہ اطلاع پر...