جی ایچ ایم سی ایپ میں نیا اپڈیٹ، شہری مسائل کی شکایات اب پہلے سے زیادہ آسان | My GHMC
حیدرآباد: شہری حدود میں سڑکوں پر گڑھوں، کچرے کے ڈھیروں یا دیگر شہری مسائل کی اطلاع دینا اب مزید آسان ہو گیا ہے، کیونکہ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے اپنی ...