GHMC Monsoon Action Plan | جی ایچ ایم سی نے شہری سیلاب سے نمٹنے کیلئے مانسون ایکشن پلان تیار کرلیا
حیدرآباد: GHMC Monsoon Action Plan کے تحت گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے مانسون کے پیش نظر شہری سیلاب اور پانی جمع ہونے کے مسائل سے بچنے کے لیے جامع منصوبہ ...