کویتا کا ریاستی حکومت پر تنقیدی حملہ، جی ایچ ایم سی ٹنڈرز منسوخ کرنے کا مطالبہ | GHMC Tenders
حیدرآباد: GHMC Tenders ٹنڈرس کو فوری برخاست کرنے کا کلواکنٹلا کویتا نے مطالبہ کیا ہے۔ بی آر ایس کی رکن قانون ساز کونسل کویتا نے ریاستی حکومت پر شدید تنقید ...