سرکاری ہاسپٹل میں سرجری کروانے پر کلکٹرپامیلا ستپتی کی ستائش، چیف منسٹر اور وزیر صحت کا خراج تحسین | Pameela Satpathy
حیدرآباد: کریم نگر کی ضلعی کلکٹرپامیلا ستپتی نے سرکاری ہاسپٹل میں اینڈوسکوپک نزل سرجری اور سیپٹو پلاسٹی سرجری کرواتے ہوئے نہ صرف عوامی اداروں پر بھروسہ ظاہر کیا بلکہ ایک ...