تلنگانہ حکومت نے پری میٹرک اسکالرشپ براہ راست طلبہ کے بینک کھاتوں میں منتقل کرنے کا اعلان کیا
تلنگانہ حکومت نے شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے پری میٹرک اسکالرشپ براہ راست طلبہ یا ان کے والدین کے بینک کھاتوں میں منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حیدرآباد: ...