وڈودرا میں گمبھیرہ پُل گرنے سے 9 افراد ہلاک | Bridge Collapse
حیدرآباد: گجرات کے وڈودرا ضلع میں واقع گمبھیرہ پُل[en]Bridge Collapse[/en] کے ایک حصے کے اچانک گرنے سے منگل کی صبح 9 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ...