ایچ سی یو زمین کی فروخت پر ایٹلا راجندر کی شدید تنقید، مرکز سے عوامی مسائل پر نمائندگی
حیدرآباد: بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ایٹلا راجندر نے یونیورسٹی آف حیدرآباد (HCU) کی زمین کی فروخت کے مجوزہ منصوبے پر سخت اعتراض کرتے ہوئے دہلی میں مرکزی وزراء ...