پرا جا وانی شکایات اب واٹس ایپ پر بھی جمع کرائیں | Prajavani grievances
حیدرآباد: ضلع حیدرآباد کے عوام اب Prajavani grievances یعنی پرا جا وانی عوامی شکایات کا اندراج واٹس ایپ کے ذریعے بھی کر سکتے ہیں۔ ضلع کلکٹر ہری چندنا داسری...