تلنگانہ میں تین دن تک بارش کا امکان، یلو انتباہ جاری | IMD Rain Alert
حیدرآباد: ہندوستانی محکمہ موسمیات نے تلنگانہ میں آئندہ تین دنوں تک مسلسل بارش کی پیش گوئی کی ہے، جس کے ساتھ بعض اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک...