نمپلی میں 8 جون کو مچھلی پرسادم کی تقسیم، دمہ کے مریضوں کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع | fish prasadam
حیدرآباد: دمہ اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا افراد کے لیے معروف fish prasadam کی تقسیم 8 جون کو نمپلی ایگزیبیشن گراؤنڈ میں دوبارہ منعقد ہوگی، جس میں ملک بھر ...