15 اگست سے اندرامّا کینٹین میں 5 روپئے ناشتہ کی شروعات | Indiramma Canteens
حیدرآباد: گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) 15 اگست سے Indiramma Canteens میں 5 روپئے ناشتہ اسکیم کا آغاز کرے گی، جو یومِ آزادی کے موقع پر...