حیدرآباد میں شدید بارش کا الرٹ جاری، شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت | Heavy Rain Alert
حیدرآباد: حیدرآباد ڈیزاسٹر ریسپانس اینڈ ایسیٹس مانیٹرنگ اینڈ پروٹیکشن اتھارٹی (HYDRAA) نے جمعہ کی دوپہر Heavy Rain Alert جاری کرتے ہوئے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (GHMC) اور آوٹر رنگ...