اندرماں ہاوسنگ اسکیم کی تقریب میں ایم ایل اے یشسوِنی آبدیدہ، جذباتی لمحہ وائرل | Indiramma housing
حیدرآباد:تلنگانہ میں ایک معمول کی سرکاری تقریب اس وقت جذباتی رنگ اختیار کر گئی جب کانگریس کی رکنِ اسمبلی یشسوِنی ریڈی اندرماں ہاوسنگ اسکیم Indiramma housing کے تحت منظوری دستاویزات ...