Kaleshwaram Commission | کالیشورم پراجیکٹ پر تحقیقات کا نیا مرحلہ شروع، سابقہ بے ضابطگیوں پر توجہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے بڑے آبپاشی منصوبے کالیشورم پر جاری تحقیقات میں آج سے ایک نیا مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔ Kaleshwaram Commission نے پراجیکٹ کی ڈیزائن، لاگت اور تکمیل ...