تلنگانہ میں انٹر طلبہ کے لیے ‘ایک طالب علم، ایک شناخت’ اسکیم کا آغاز | PEN Rollout
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے مرکز کی ‘ایک قوم، ایک طالب علم شناخت’ (One Nation-One Student ID) اسکیم کے تحت انٹرمیڈیٹ طلبہ کو ذاتی تعلیمی نمبر (PEN) الاٹ کرنے کا...