حکومتِ تلنگانہ نے صحافیوں کے ایکریڈیشن کارڈز کی مدت میں توسیع کردی | Journalist Accreditation
حیدرآباد: حکومتِ تلنگانہ نے ریاست بھر کے منظورشدہ صحافیوں کے لیے ایکریڈیشن کارڈز[en]Journalist Accreditation[/en] کی مدتِ میعاد میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی ہے۔ محکمہ اطلاعات و تعلقاتِ...