کانچہ گچی باولی اسکینڈل پر کے ٹی آر کا حکومت پر سنگین الزام، بی جے پی ایم پی کا نام ظاہر کرنے کا مطالبہ
حیدرآباد: بی آر ایس کے ورکنگ پریسیڈنٹ کے ٹی راما راؤ (KTR) نے ریاستی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے "کانچہ گچی باولی" زمین اسکینڈل کو اجاگر کیا ...