کوڈاد میں گردے کی غیر قانونی خرید و فروخت کا ریکیٹ بے نقاب، 6 افراد گرفتار | Kidney Racket
حیدرآباد: کوڈاد پولیس نے گردوں کی غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث ایک بڑے [en]Kidney Racket[/en] کا پردہ فاش کرتے ہوئے چھ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔...