کنچہ گچی باولی اراضی پر جنگلات ہونے کا دعویٰ جھوٹا ، کانگریس ایم پی کرن کمار ریڈی کا سخت ردعمل
حیدرآباد: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ چمالہ کرن کمار ریڈی نے کنچہ گچی باولی میں سروے نمبر 25 کے تحت آنے والی 400 ایکڑ متنازعہ اراضی کو جنگلات کی زمین قرار ...