Weather Alert | تلنگانہ کے عوام کے لیے محکمہ موسمیات کی وارننگ، آئندہ دنوں میں شدید بارش اور گرج چمک کا امکان
حیدرآباد: تلنگانہ میں آئندہ چند دنوں کے دوران شدید بارش، گرج چمک اور آسمانی بجلی کا امکان ظاہر کرتے ہوئے محکمہ موسمیات نے Weather Alert جاری کر دیا ہے۔ ریاست ...