انامیا ضلع میں آموں سے لدی لاری الٹنے سے 7 مزدور ہلاک | Annamayya
حیدرآباد: آندھرا پردیش کے ضلع [en]Annamayya[/en] میں ریڈی پلے ٹینک بنڈ کے قریب ایک آموں سے لدی لاری الٹنے سے 7 مزدور ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔...