سرکاری ملازمتوں میں صرف باصلاحیت امیدواروں کا انتخاب ہونا چاہیے، گورنر کا پی ایس سیز کو مشورہ | Meritorious Candidates
حیدرآباد: تلنگانہ کے گورنر جِشنو دیو ورما نے جمعہ کے روز زور دے کر کہا کہ سرکاری تقررات میں دیانتداری کو اولین ترجیح دی جائے اور پبلک سروس کمیشنز (پی ...