حیدرآباد میں اقلیتی خواتین کے لیے اسکل ڈیولپمنٹ سنٹر کا افتتاح
حیدرآباد: تلنگانہ مائناریٹیز فنانس کارپوریشن (TGMFC) کے چیئرمین محمد عبیداللہ کوتوال نے بروزچہارشنبہ اے سی گارڈ، حیدرآباد میں اقلیتی خواتین کے لیے ایک اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر کا افتتاح کیا۔ یہ ...