دوملاپینٹا کے ایس ایل بی سی ٹنل میں ریسکیو آپریشن کا 16واں دن، کیرالہ کے ڈاگز نے نشانات دریافت کیے
حیدرآباد: دوملاپینٹا میں ایس ایل بی سی (سری سیلم لیفٹ بینک کینال) ٹنل میں پھنسے ہوئے 8 مزدوروں کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن 16ویں دن میں داخل ہو گیا ...