تلنگانہ میں مون سون ٹرف کے سبب بارش کی شدت میں اضافہ، کئی اضلاع میں الرٹ جاری | Monsoon Trough
حیدرآباد: محکمہ موسمیات ہند (آئی ایم ڈی) نے پیش گوئی کی ہے کہ ایک فعال [en]Monsoon Trough[/en] کے سبب اگلے تین دنوں کے دوران تلنگانہ بھر میں وسیع پیمانے...