کَرّے گُٹّہ کے جنگلات میں ماؤ نوازوں کے خلاف کومبنگ آپریشن جاری | Mulugu Maoist Encounter
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع ملگو میں Mulugu Maoist Encounter کے بعدکرّے گٹّہ کے جنگلات میں ماؤ نوازوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا کومبنگ آپریشن مسلسلپانچویں روز بھی جاری ہے۔ ...