نرسنگی میں گرے ہاؤنڈز کیمپ کے قریب تیندوا دکھائی دیا، الرٹ جاری | Leopard Sighting
حیدرآباد: نرسنگی میونسپلٹی کے حدود میں واقع منچریولا کے گرے ہاؤنڈز پولیس کیمپ کے قریب Leopard Sightingکے بعد حکام نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ جنگلات کے عہدیداروں...