او ایم سی کیس: جی جناردھن ریڈی سمیت 4 مجرمین نے ہائی کورٹ میں ضمانت کی درخواست دی | OMC Case
حیدرآباد: اوبلا پورم مائننگ کمپنی (OMC Case) میں مجرم قرار دیے گئے چار افراد، بشمول سابق وزیر جی جناردھن ریڈی، نے تلنگانہ ہائی کورٹ میں ضمانت کے لیے درخواست داخل ...