اویسی فاطمہ کالج کے خلاف انہدامی کارروائی ملتوی | Owaisi Fatima College
حیدرآباد: حیدرآباد ڈیزاسٹر ریسپانس اینڈ ایسیٹس مانیٹرنگ اینڈ پروٹیکشن اتھارٹی (HYDRAA) نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر [en]Owaisi Fatima College[/en] کے خلاف کسی بھی قسم کی انہدامی یا تادیبی...