ڈاکٹر سبرامنیم کو تلنگانہ کے گورنر کی جانب سے معزز ‘سروس ابوو سیلف’ ایوارڈ سے نوازا گیا
حیدرآباد: پالی ایٹیو کیئر کے میدان میں انتھک خدمات کے اعتراف میں، ڈاکٹر سبرامنیم کو روٹری انٹرنیشنل کے معزز 'سروس ابوو سیلف' ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز اتوار کے ...