نرمل میں پنچایت سکریٹری 12 ہزارروپئے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار | Panchayat Secretary ACB
حیدرآباد: نرمل ضلع کے گوڈی سیرل گاؤں میں ایک پنچایت سکریٹری کو انسدادِ بدعنوانی بیورو (\[en]Panchayat Secretary ACB\[/en]) کے عہدیداروں نے منگل کے روز 12,000روپئے رشوت لیتے ہوئے رنگے...