وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات، تلنگانہ کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات میں تلنگانہ کے ترقیاتی منصوبوں، میٹرو توسیع، ایس سی زمرہ بندی، اور دیگر اہم امور پر مرکزی امداد طلب ...