وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے اسٹیشن گھن پور میں 630 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا
حیدرآباد: وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے اسٹیشن گھن پور اسمبلی حلقے میں 630.27 کروڑ روپے کی لاگت سے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ورچوئل افتتاح کیا۔ ان منصوبوں میں تعلیم، صحت، ...