[en]BC Caste Census[/en] پر اسمبلی میں قرارداد منظور ہوئی | بی سی طبقات کو 42 فیصد تحفظات کی تجویز ملک کے لیے نمونہ: نائب وزیر اعلیٰ بھٹی وکر مارکا
حیدرآباد: نائب وزیر اعلیٰ بھٹی وکرمارکا نے کہا ہے کہ ریاست تلنگانہ میں BC Caste Census یعنی پسماندہ طبقات کی ذات پر مبنی مردم شماری کے بعد اسمبلی میں بی ...