تلنگانہ اسمبلی میں ایس سی زمرہ بندی بل 2025 منظور، اُتم کمار ریڈی نے تاریخی فیصلہ قرار دیا
حیدرآباد: آبپاشی اور سول سپلائز کے وزیر کیپٹن این اُتم کمار ریڈی نے منگل کے روز تلنگانہ قانون سازاسمبلی میں در فہرست ذاتوں (ایس سی) کے ریزرویشن کی تنظیم نو سے ...